the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سوڈان/19ستمبر(ایجنسی) جنوبی سوڈان میں ایک آئل ٹینکر میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 186 لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی زخمی ہو گئے. حکومت نے جمعہ کو بتایا کہ واقعہ چہارشنبہ کو دارالحکومت جوبا سے قریب 250 کلو میٹر دور ایک سڑک پر اس وقت ہوا جب بھیڑ ٹینکر سے تیل بھرنے کی کوشش کر رہی تھی.

جنوبی سوڈان



کے وزیر اطلاعات مائیکل نے نامہ نگاروں کو بتایا، معلومات کے مطابق مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 186 ہو گئی ہے. زخمیوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے. ہمیں اب تک ان کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہو پائی ہے. اس سے پہلے انہوں نے 150 لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق کی تھی. انہوں نے یہ بھی بتایا کہ صدر نے تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.